15اکتوبر کو ہینڈ واش ڈے منانے کا فیصلہ

15اکتوبر کو ہینڈ واش ڈے منانے کا فیصلہ

  

 خانیوال (بیورونیوز)محکمہ صحت نیخانیوال سمیت صوبہ بھر میں 15اکتوبر(بقیہ نمبر3صفحہ6پر)

 کو ہینڈ واش ڈے منانے کا فیصلہ سکول ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن سپروائزر ز کو آگاہی فراہم کرنے کے پابند ہوں گے اس سلسلے میں آگاہی سیمینارز وریلیاں منعقدہ، ہیلتھ مراکز پر پوسٹرز چسپاں کئے جائیں تاکہ شہریوں میں ہاتھ دھونے کی اہمیت کو اجاگر کیا جاسکے۔

فیصلہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -