نیوملتان، بچے سے بدفعلی، عوام کے ہاتھوں  ملزم کی دھلائی، پولیس کارروائی شروع

نیوملتان، بچے سے بدفعلی، عوام کے ہاتھوں  ملزم کی دھلائی، پولیس کارروائی ...

  

 ملتان(وقائع نگار)تھانہ نیوملتان کے علاقے میں چودہ سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے اور وڈیوبنانے والا ملزم عوام(بقیہ نمبر23صفحہ6پر)

 کے ہتھے چڑھ گیا دھلائی کے بعد علاقہ پولیس کے حوالے کردیا گیا،پولیس نے ملزم کو تھانہ منتقل کرنے کے بعد کارروائی شروع کردی ہے۔تفصیل کے مطابق محمد عثمان گھر سے باہر ضروری چیزیں لینے کے لئے گیا جو کافی دیر گزرنے کے باوجود نہ آیا پتاکرنے پر معلوم ہواکہ ملزم محمد طیب عثمان کو سنوکر کھیلنے کے لئے کنگ سنوکر کلب چوک قزافی لے گیا جہاں ملزم نے عثمان کے ساتھ بدفعلی اور وڈیو بنالی،عثمان کے شور واہ ویلا پر عوام کے جمع ہونے پر ملزم کو پکڑ لیا گیا جس کی خوب دھلائی کے بعد علاقہ پولیس کے حوالے کردیا گیا،پولیس نے ملزم کو تھانہ منتقل کرنے کے بعد کارروائی شروع کردی ہے۔

ملزم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -