ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر، ستمبر2020 میں ترسیلات زر بڑھ کر 2 اعشاریہ 3 ارب ڈالرز ہو چکی ، وزیراعظم عمران خان 

ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر، ستمبر2020 میں ترسیلات زر بڑھ کر 2 اعشاریہ 3 ارب ڈالرز ...
ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر، ستمبر2020 میں ترسیلات زر بڑھ کر 2 اعشاریہ 3 ارب ڈالرز ہو چکی ، وزیراعظم عمران خان 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے باوجود ملکی معیشت کیلئے اچھی خبریں ہیں،بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی محنت سے ترسیلات زر مزید بہتر ہوئیں ،ستمبر2020 میں ترسیلات زر بڑھ کر 2 اعشاریہ 3 ارب ڈالرز ہو چکی ہیں ۔

وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ مسلسل چوتھے مہینے سے ہماری ترسیلات زر2 ارب ڈالر زیادہ ہیں ،ستمبر2019 کے مقابلے میں ترسیلات زر میں 31 فیصد اضافہ ہوا۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -اسلام آباد -