قصور : بااثر افراد کی خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی،دوبارہ بات نہ ماننے پر گاﺅں سے نکال دیا

قصور : بااثر افراد کی خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی،دوبارہ بات نہ ماننے پر ...
قصور : بااثر افراد کی خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی،دوبارہ بات نہ ماننے پر گاﺅں سے نکال دیا

  

قصور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قصور میں بااثر افراد نے خاتون کو اجتماعی زیادتی کانشانہ بنا ڈالا،دوبارہ بات نہ ماننے پرگاﺅں سے نکال دیا ۔

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق قصور کے نواحی گاﺅں بھیلہ میں بااثر افراد نے خاتون کو اجتماعی زیادتی کانشانہ بنا ڈالا،7سے زائد ملزم نشے میں دھت ہو کر خاتون کو زیادتی کانشانہ بناتے رہے ،دوبارہ بات نہ ماننے پر محنت کش کے گھر پر تالہ لگا کر گاﺅں سے نکال دیا گیا،ڈی پی او عمران کشور کا کہناہے کہ متاثرہ خاتون سے زیادتی کامقدمہ درج کیا جارہا ہے ۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -قصور -