وادی کالام میں کرکٹ سٹیڈیم تعمیر کرنے کی منظوری دیدی گئی

وادی کالام میں کرکٹ سٹیڈیم تعمیر کرنے کی منظوری دیدی گئی
وادی کالام میں کرکٹ سٹیڈیم تعمیر کرنے کی منظوری دیدی گئی
سورس: Twitter

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخواہ حکومت نے سوات کی خوبصورت وادی کالام میں کرکٹ سٹیڈیم تعمیر کرنے کی منظوری دیدی ہے جس کے سیاحت کے فروغ میں بھی مدد ملے گی۔ 
تفصیلات کے مطابق پشاور میں کرکٹ کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری ہے کہ وہاں کرکٹ کو مزید فروغ دینے کیلئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے نیا سٹیڈیم تعمیر کرنے کی منظوری دیدی گئی جو سوات کی خوبصورت وادی کالام میں تعمیر کیا جائے گا۔


وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان کے آبائی علاقے وادی کالام میں بنائے جانے والے اس کرکٹ سٹیڈیم کو 607 ملین کی لاگت سے تعمیر کیا جائے گا۔ 

مزید :

کھیل -