رائیونڈ کا عالمی تبلیغی اجتماع کب منعقد کیا جائے گا ؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا 

رائیونڈ کا عالمی تبلیغی اجتماع کب منعقد کیا جائے گا ؟ تاریخ کا اعلان کر دیا ...
رائیونڈ کا عالمی تبلیغی اجتماع کب منعقد کیا جائے گا ؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا 

  

رائیونڈ (ڈیلی پاکستان آن لائن )رائیونڈ عالمی تبلیغی اجتماع کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق مجلس شوریٰ نے پانچ نومبر کو عالمی تبلیغی اجتماع کے انعقاد کی منظوری دیدی ہے ، اختتامی دعا 8 نومبر اتوار کو ہوگی۔ذرائع کا کہناہے کہ اس مرتبہ شرکاءکی تعداد محدود ہوگی ، تبلیغی اجتماع ایک ہی مرحلہ میں منعقد ہوگا جبکہ اس سے قبل 2 مرحولوں میں ہوتا تھا۔

مزید :

قومی -