انٹرنیشنل کوآپریشن ریویوگروپ کا 2 روزہ اجلاس کل سے شروع ہوگا 

انٹرنیشنل کوآپریشن ریویوگروپ کا 2 روزہ اجلاس کل سے شروع ہوگا 
انٹرنیشنل کوآپریشن ریویوگروپ کا 2 روزہ اجلاس کل سے شروع ہوگا 

  

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹرنیشنل کوآپریشن ریویوگروپ کا 2 روزہ اجلاس کل سے شروع ہوگا ،ایف اے ٹی ایف کاخصوصی گروپ پاکستان کی کارکردگی پرتجاویزمرتب کرےگا ۔

نجی ٹی وی کے مطابق گروپ میں چین،امریکا،برطانیہ،فرانس،جرمنی،نیوزی لینڈاوربھارت شامل ہیں،پاکستان کی کارکردگی کے پیش نظر رپورٹ تیارکی جائےگی ،رپورٹ 21 سے 23 اکتوبرتک ایف اے ٹی ایف اجلاس میں پیش ہوگی۔

مزید :

بین الاقوامی -