سندھ ہائیکورٹ :سانحہ بلدیہ فیصلے کیخلاف اپیلو ں پر سماعت ،5 مجرمان کی سزا پرعملدرآمد روک دیاگیا

سندھ ہائیکورٹ :سانحہ بلدیہ فیصلے کیخلاف اپیلو ں پر سماعت ،5 مجرمان کی سزا ...
سندھ ہائیکورٹ :سانحہ بلدیہ فیصلے کیخلاف اپیلو ں پر سماعت ،5 مجرمان کی سزا پرعملدرآمد روک دیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ فیصلے کیخلاف اپیلو ں پر سماعت کے دوران 5 مجرمان کی سزا پرعملدرآمد روک دیااورپولیس فائل سمیت عدالتی کارروائی اور دیگر متعلقہ ریکارڈ طلب کرلیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں سانحہ بلدیہ فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی، عدالت نے 5 مجرمان کی سزا پرعملدرآمد روک دیا ،عدالت نے پولیس فائل سمیت عدالتی کارروائی اور دیگر متعلقہ ریکارڈ طلب کرلیا،عدالت نے 4 ماہ کے اندر ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔یاد رہے کہ سانحہ بلدیہ کیس کا انسداد دہشتگری عدالت نے 22 ستمبر کو فیصلہ سنایا تھا۔