گوگل نے انوشکا شرما کو افغان کرکٹر راشد خان کی بیوی بنا دیا

گوگل نے انوشکا شرما کو افغان کرکٹر راشد خان کی بیوی بنا دیا
گوگل نے انوشکا شرما کو افغان کرکٹر راشد خان کی بیوی بنا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا کی سب سے بڑی انٹرنیٹ سرچ انجن ’گوگل‘ نے معروف بولی وڈ اداکارہ اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما کو افغان کرکٹر کی بیوی بنادیا۔بھارتی میڈ یا رپورٹس کے مطابق گوگل کے الگورتھم میں غلطی کی وجہ سے 10 اکتوبر 2020 کے بعد گوگل نے بھارتی اداکارہ کو افغان کرکٹر راشد خان کی بیوی بنا کر پیش کیا۔ جیسے ہی کوئی شخص گوگل پر ’راشد خان کی اہلیہ‘ سرچ کرتا ہے تو گوگل اس کے سامنے انوشکا شرما کو افغان کرکٹر کی بیوی بناکر اس کا تعارف پیش کرتا ہے۔

مزید :

کھیل -