تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن سے نکلے ہوئے ایم پی اے اشرف انصاری کی حمایت کردی

تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن سے نکلے ہوئے ایم پی اے اشرف انصاری کی حمایت کردی
تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن سے نکلے ہوئے ایم پی اے اشرف انصاری کی حمایت کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن سے نکالے جانے والے ایم پی اے اشرف انصاری کے حق میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما محمود الرشید سامنے آگئے اور ان کی حمایت کا اعلان کردیا۔

پاکستان مسلم لیگ ن سے نکالے گئے گوجرانوالہ کے اپم پی اے اشرف انصاری سے  تحریک انصاف پنجاب کے صدر محمود الرشید نے ملاقات کی ہے۔پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کا کہنا ہے کہ 16 اکتوبر کے لیے ہی انصاری برادران نے ن لیگ سے پہلے ریلی کی درخواست دے رکھی ہے۔محمود الرشید نے کہا کہ پہلا حق انصاری برادران کا ہے، اپوزيشن اپنے جلسے کی تاریخ آگے بڑھائے، انصاری برادران کا حق پامال نہیں ہونے دیں گے۔

مزید :

قومی -