ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ملکی دفاع مضبوط بنایا،عظمت شاہ

ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ملکی دفاع مضبوط بنایا،عظمت شاہ

  

لاہور(سٹی رپورٹر) کوآرڈی نیٹر ٹو گورنر پنجاب برائے بزنس کمیونٹی سید عظمت علی شاہ نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے محسن اور ایٹمی پروگرام کے خالق قومی ہیرو کی وفات کبھی نہ پر ہونے والا خلا ہے۔ پاکستان کے دفاع اور استحکام کو محفوظ بنانے میں ڈاکٹر اے کیو خان کی جدوجہد تاریخ کے دیباچوں میں سنہرے حروف میں لکھی جائے گی۔ قومی ہیرو کی اعلی ترین فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین ملک کے عظیم محسن کی خدمات کا اعتراف ہے۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -