ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں،تاجر رہنما

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں،تاجر رہنما

  

لاہور(سٹی رپورٹر)تاجر رہنما حاجی فدا حسین، صدر گل محمد مرزا، چیف آرگنائزر شیخ شبیر، پیٹرن انچیف ضمیر احمد بٹ کی زیر صدارت پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کی قیادت کا تعزیتی اجلاس، سینئر نائب صدر چوہدری ناصر علی، غلام ربانی خان، سراج خان، خواجہ راحت، گلفام حسین، ارشد جہاں بھٹی اور کاشف امین نے کہا کہ محسن پاکستان ڈاکٹرعبدالقدیر خان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، آنے والی نسلیں محسن پاکستان کے کردار اور ملک سے وفاداری پر وطن پرستی کی داستانیں لکھیں گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -