رحمت العالمین اتھارٹی کا قیام اچھا فیصلہ ہے،راغب حسین نعیمی

 رحمت العالمین اتھارٹی کا قیام اچھا فیصلہ ہے،راغب حسین نعیمی

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)ملک کے ممتاز مذہبی رہنما علامہ راغب نعیمی نے کہا ہے کہ رحمت العالمین آتھارٹی کا قیام اچھی بات ہے مگر اس کے اغراض و مقاصد کے بارے میں بھی آگاہ کیا جائے اور سب سے ضروری بات آئین پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔نائب امیر جمعیت اہل حدیث ڈاکٹر عبد الغفور راشد نے بھی اتھارٹی کے قیام کو خوش آئند قرار دیا ان خیالات کا اظہار انہوں نے روز نامہ پاکستان سے گفتگو کرتے ہوے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے آئین میں پہلے ہی یہ بات واضح ہے کہ قرآن و سنت کے منافی کوئی بھی قانون نہیں بن سکتا۔

 اس لیے ضرورت اس بات کی ہے کہ قوانین پر عمل درآمد کروانا اشد ضروری ہے اور اس حوالے سے ضروری اقدامات بھی نہایت ضروری ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -