ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری معیشت کیلئے نقصان دہ‘ سرحد چیمبر

  ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری معیشت کیلئے نقصان دہ‘ سرحد ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور (سٹی رپورٹر) سر حد چیمبر ا ٓف کا مر س اینڈ انڈ سٹر ی کے صدر حسنین خو ر شید ا حمد نے پا ک ا فغا ن با ہمی تجا ر ت سمیت و سطی ا یشیا ء کی ر یا ستو ں کے در میا ن با ہمی تجا ر ت کے فر و غ پر زور دیتے ہو ئے حکو مت سے دو طر فہ تجا ر ت کی راہ میں در پیش روکا ٹو ں کو دور کر نے کے لئے عملی ا قدا مات ا ْٹھا نے کا مطا لبہ کیا ہے انھو ں نے ڈالر کے مقابلے میں پا کستا نی روپے کی بڑ ھتی ہو ئی قد ر میں کمی اورتجا رتی خسار ہ سمیت برا ٓ مدات میں کمی کو ملکی معیشت کیلئے کافی نقصا ن دہ قر ار دیا ہے اور کہا ہے حکو مت معا شی پا لیسیوں کے عد م تسلسل کے با عث ملکی معیشت مزید تبا ہی کی طر ف گا مز ن ہے انھو ں نے مزید کہامو جودہ حکومت کی پا لیسیو ں کے نتیجہ میں کاروباری طبقہ کا فی مشکلا ت سے دور چار ہے جس پر نظر ثا نی کر کے کورونا وائرس سے متا ثرہ بزنس کمیو نٹی کو ریلیف اور خصو صی مر اعات دی جا ئے تا کہ ملک معاشی و ا قتصاد ی تر قی کیلئے راہ ہموار ہو سکے اور کارو باری طبقہ کے مسا ئل و مشکلا ت کا بھی ا زالہ کیا جا ئے۔ ان خیا لات کا اظہا ر انھو ں نے گذشتہ روز تا جرو ں، ایمپورٹرز اور ایکسپور ٹرز کے مختلف وفد سے بات چیت کر تے ہو ئے کیاوفود کی سر بر اہی پا ک افغا ن جا ئنٹ چیمبر ا ٓف کامر س اینڈ انڈسٹر ی کے نا ئب،صدر فر نیٹر کسٹمز ا یجنٹس ایسو سی ایشن خیبر پختو نخو ا صدر، سابق سینئر نا ئب صدر سر حد چیمبر صدر ضیا ء ا لحق سر حد ی، آل پا کستا ن فر نیچر ا یسو سی ایشن خیبر پختو نخوا صدر اورچیرمین سر حد چیمبراسیٹنڈ نگ برا ئے فر نیچر ا عجا ز علی شاہ کر رہے تھے اسموقع پر ضیا ء ا لحق سر حد ی نے پا ک ا فغا ن با ہمی تجا ر ت میں د رپیش مسا ئل اور روکاٹو ں اور انکی حو الے سے حکو متی سطح پر اقدا مات کے بار ے میں سر حد چیمبر کے صدر حسنین خور شید احمد کو تفصیلی ا ٓگاہ کیا اور دو طر فہ تجا ر ت میں روکا ٹو ں کے دور کر نے کے لئے مختلف تجا ویز و سفارشات پیش کیں جبکہ ا عجا ز علی شاہ نے فر نیچر ا نڈ سٹری سے وا بستہ کاروبار ی حضر ا ت کے مسا ئل کو اس موقع پر بیا ن کیا اور انکے فور ی حل کے لئے حکو متی سطح پر عملی ا قدا مات اْٹھا نے پر زور دیا۔ اس موقع پر سر حد چیمبر کے صدر حسنین خو رشید نے کہا چیمبر بز نس کمیو نٹی کے بے لوث خد مت پر یقین ر کھا ہے اور تاجر و ں اور صنعتکار وں کے مسا ئل کو بھر پور اندازہ میں حکو متی سطح اور متعلقہ اداروں کے ساتھ موثر ا نداز میں اْٹھا یا اور انکو حل بھی کیا ہے اور چیمبر اپنی کوشش مستقبل میں بھی جار ی رکھتے ہو ئے بز نس کمیو نٹی کے مسا ئل کو تر جیجی بنیاد و ں کو حل کر نے کی بھر پو ر کوشش کر ے گاانھو ں نے سر حد چیمبر کے دروازے بز نس کمیو نٹی کے لئے ہمیشہ کھلے ہیں اور تما م مسا ئل کو قا نونی و ا ٓئینی دائرہ کا ر رہتے ہو ئے چیمبر حل کر یگا۔ اس سے قبل وفود کے سر براہوں اور ممبر ا ن سے سر حد چیمبر کے صدر حسنین خور شید احمد کو مبادکباد پیش کی اور پھو لو ں کے گلدستہ بھی پیش کیئے۔