نوابشاہ،  دیسی ساختہ بم دھماکے میں راہ گیر زخمی

  نوابشاہ،  دیسی ساختہ بم دھماکے میں راہ گیر زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نواب شاہ (مانیٹرنگ ڈیسک)نواب شاہ میں ہاؤسنگ اسیکم کے قریب دھماکے میں راہ گیر زخمی ہوگیا،  پولیس کو واقعے کی سی سی ٹی وی  ویڈیو مل گئی ہے۔پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی ویڈیو میں 2 موٹر سائیکل سواروں کو دھماکا خیز مواد پھینکتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، دھماکے کی جگہ سے بم میں استعمال ہونے والامواد نہیں ملا ہے۔ڈی آئی جی عرفان بلوچ کا کہنا ہے کہ دھماکا دیسی ساختہ کم شدت کا تھا، تحقیقات جاری  ہیں، لگتاہے دھماکے میں ریلوے ٹریکس پر دھماکے کرنے والے عناصر ملوث ہیں۔

راہ گیر زخمی

۔

مزید :

صفحہ اول -