سعودی سول ایوی ایشن نے مسافروں کیلئے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے خوشخبری سنا دی

سعودی سول ایوی ایشن نے مسافروں کیلئے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے خوشخبری سنا دی
سعودی سول ایوی ایشن نے مسافروں کیلئے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے خوشخبری سنا دی

  

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی سول ایوی ایشن نے مسافروں کیلئے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے خوشخبری سنا دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (گاگا)نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ کورونا کے باعث معطل فلائٹس کے مسافروں کے ٹکٹ ری فنڈ کیئے جائیں ، مسافروں سے اضافی چارجز وصول نہ کیئے جائیں ، رقم واپسی اور سفر کیلئے مسافروں کو سہوت دی جائے ۔

مزید :

عرب دنیا -