خواتین ڈاکٹرز اور نرسز کو نشہ آور مشروب پلاکر نازیبا ویڈیوز بنانے والا ڈاکٹر گرفتار، ملزم کے موبائل سے کتنی ویڈیوز برآمد ہوئیں ؟ تہلکہ خیز انکشافات

خواتین ڈاکٹرز اور نرسز کو نشہ آور مشروب پلاکر نازیبا ویڈیوز بنانے والا ڈاکٹر ...
خواتین ڈاکٹرز اور نرسز کو نشہ آور مشروب پلاکر نازیبا ویڈیوز بنانے والا ڈاکٹر گرفتار، ملزم کے موبائل سے کتنی ویڈیوز برآمد ہوئیں ؟ تہلکہ خیز انکشافات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے جناح ہسپتال سے لیڈی ڈاکٹرز اور رنرسز کی نازیبا ویڈیوز بنانے والے ملزم ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر حارث نے کچھ عرصہ قبل جناح ہسپتال کی ایک نرس کی برہنہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کی تھی۔متعلقہ سٹاف اور نرس کی شکایت پر ایف آئی اے نے ڈاکٹر حارث کو گرفتار کیا۔ایک نجی ہوٹل میں ڈاکٹر حارث نے جناح ہسپتال کی نرس کو شراب پلا کر ویڈیوبنائی اور پھر خود ہی نازیبا ویڈیو وائرل کردی۔ڈاکٹر کے موبائل سے پچاس کے قریب ویڈیو برآمد ہوچکی ہیں۔

مزید :

جرم و انصاف -