ن لیگی ایم پی اے کے خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج

Oct 12, 2024 | 10:34 PM

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کچہری میں ہونیوالے جھگڑے میں ملوث پاکستان مسلم لیگ ن کے ممبر صوبائی اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ 

 24 نیوز کے مطابق پولیس نے ن لیگی ایم پی اے نعیم اعجاز سمیت 500 افراد کے خلاف تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج کر لیا گیا، ایم پی اے نعیم اعجاز اور ساتھی کچہری پہنچے، پیشی کے موقع پر ایم پی اے نعیم اعجاز اور دوسرے فریق کے ساتھیوں کے درمیان جھگڑا ہوا،مقدمے میں دہشتگردی سمیت 4 دفعات لگائی گئی ہے۔ 

مزیدخبریں