پاکستانی فورسز خرلاچی سیکٹر میں افغانی پوسٹوں کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنا رہی ہیں
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان فوج کی طرف سے افغان فورسز کے خلاف منہ توڑ جواب بھرپور طریقے سے جاری ہے ۔
خرلاچی سیکٹر میں پاکستانی فورسز کی جانب سے بھرپور جوابی کاروائی کی تازہ ترین ویڈیو منظر عام پر آ ئی ہے ، سیکورٹی ذرائع کے مطابق ویڈیو میں پاکستانی فورسز خرلاچی سیکٹر میں افغانی پوسٹوں کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنا رہی ہیں۔
اس سے قبل س پاک فوج نے افغانی دوران میلا اور ترکمانزئی کیمپس تباہ کر دیئے تھے اور برامچا سیکٹر میں افغانی شہیدان پوسٹ بھی تباہ کر دی تھی۔
