پاکستانی فورسز نے افغان جنڈوسر پوسٹ بھی تباہ کر دی، ویڈیو دیکھیں

پاکستانی فورسز نے افغان جنڈوسر پوسٹ بھی تباہ کر دی، ویڈیو دیکھیں
پاکستانی فورسز نے افغان جنڈوسر پوسٹ بھی تباہ کر دی، ویڈیو دیکھیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( طیبہ بخاری سے )  پاکستان فوج کی طرف سے افغان فورسز کے خلاف منہ توڑ جواب بھرپور طریقے سے جاری ہے۔

سیکیورٹی ذرائع  نے بتایا ہے کہ پاکستانی فورسز اپنی مؤثر اور شدید جوابی کارروائی میں انتہائی اختیاط سے کام لے رہی ہیں تاکہ صرف خارجیوں کی مدد کرنے والی اور پاکستان کے خلاف استعمال ہونے والی افغان پوسٹوں کو ہی نشانہ بنایا جائے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستانی فورسز نے افغان جنڈوسر پوسٹ بھی تباہ کر دی ہے،ویڈیو میں جنڈوسر پوسٹ کی تباہی کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔