کرم بارڈر کے مخالف افغان پوسٹیں کیسے  تباہ کی گئیں ؟ تازہ ترین مناظر  دیکھیے

کرم بارڈر کے مخالف افغان پوسٹیں کیسے  تباہ کی گئیں ؟ تازہ ترین مناظر  ...
 کرم بارڈر کے مخالف افغان پوسٹیں کیسے  تباہ کی گئیں ؟ تازہ ترین مناظر  دیکھیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) افغانستان کی جارحیت کا پاکستان کی طرف سے بھرپور جواب جاری ہے۔

تازہ ترین ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں افغانستان کی کرم بارڈر کے مخالف افغان پوسٹیں  تباہ ہونے کے تازہ ترین مناظر  دیکھے جا سکتے ہیں ۔ ویڈیو میں افغان پوسٹوں کو مکمل طور پر مسمار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں آگ بھی لگی دیکھی جا سکتی ہے ۔پاک فوج کے بھرپور جواب سے  افغان لاشیں چھوڑ کے بھاگ گئے ہیں ۔