طیفی بٹ کی لاش لاہور پہنچا دی گئی

طیفی بٹ کی لاش لاہور پہنچا دی گئی
 طیفی بٹ کی لاش لاہور پہنچا دی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ویب ڈیسک) امیر بالاج ٹیپوکیس کے ملزم اور مبینہ مقابلےمیں مارےجانے والے طیفی بٹ کی لاش لاہور پہنچ گئی۔
نوجوان صحافی محمد عمیر نے بتایاکہ طیفی بٹ کی نماز جنازہ نماز عصر کے بعد نصیر آباد میں انکی رہائش گاہ کے باہر ادا کی جائے گی،گھر کے باہرعمومی طور رش لگا ہوتا لیکن وہاں آج کوئی بھی نہیں پہنچا ، کرسیاں خالی پڑی ہیں"۔


یادرہے کہ طیفی بٹ رحیم یار خان کے علاقے میں مبینہ مقابلے کے دوران مارا گیا تھا، اسے دبئی سے امیربالاج ٹیپو قتل کیس میں گرفتار کیاگیا تھا اوربراستہ سڑک لاہور منتقل کیاجارہاتھاجب ان کے مبینہ ساتھی چھڑانےآگئے تھے جیسا کہ پولیس نے دعویٰ کیا ہے۔