لاہور میں جائیداد کے تنازعے پر 2 بھائیوں میں فائرنگ ، ایک جاں بحق جبکہ دوسرازخمی ہو گیا

لاہور میں جائیداد کے تنازعے پر 2 بھائیوں میں فائرنگ ، ایک جاں بحق جبکہ ...
لاہور میں جائیداد کے تنازعے پر 2 بھائیوں میں فائرنگ ، ایک جاں بحق جبکہ دوسرازخمی ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹاؤن شپ میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ ہوئی ۔فائرنگ کے تبادلے میں ایک بھائی جاں بحق جبکہ  دوسرا زخمی ہوگیا ۔

فائرنگ سے ملک اعظم قتل جبکہ ملک شوکت زخمی ہوا۔زخمی ملک شوکت کوطبی امدادکیلئےہسپتال منتقل کردیاگیا۔پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئےمنتقل کرکےکارروائی کاآغازکردیا.