فلم سٹار میگھا نے عید کے نئے اسٹیج ڈرامہ کیلئے 2لاکھ روپے سے زائد مالیت کے ملبوسات پہنیں گی‘ذرائع

فلم سٹار میگھا نے عید کے نئے اسٹیج ڈرامہ کیلئے 2لاکھ روپے سے زائد مالیت کے ...
 فلم سٹار میگھا نے عید کے نئے اسٹیج ڈرامہ کیلئے 2لاکھ روپے سے زائد مالیت کے ملبوسات پہنیں گی‘ذرائع

  

لاہور(این این آئی)فلم سٹار میگھا نے عید کے نئے اسٹیج ڈرامہ کیلئے 2لاکھ روپے سے زائد مالیت کے ملبوسات پہنیں گی ‘ذرائع کے مطابق فلم سٹار میگھا ڈیڑھ سال کے وقفے کے بعد کل (منگل ) سے لاہور کے شالیمار تھیٹر میں عید کے ڈرامے سے پر فارمنس شروع کر رہی ہے جسکے لیے فلم سٹار میگھا نے پنجابی اور انڈین گانوں پر پر فارمنس کیلئے خصوصی طور پر ملبوسات تیار کر وائے ہیں جو وہ صرف عید کے تین دنوں کے ڈرامہ کیلئے استعمال کر یں گی جبکہ ڈرامے میں اپنی انٹری کیلئے الگ سے ملبوسات بنوائے ہیں ۔

مزید : کلچر