منوا سسٹرز اپنا پہلا ویڈیو گیت’’اللہ جانے‘‘عیدالضحی کے بعد ریلیز کرینگی

منوا سسٹرز اپنا پہلا ویڈیو گیت’’اللہ جانے‘‘عیدالضحی کے بعد ریلیز کرینگی

لاہور(اے این این) منوا سسٹرز اپنا پہلا ویڈیو گیت’’اللہ جانے‘‘عیدالضحی کے بعد ریلیز کرینگی، آئی این پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے منوا سسٹرز کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے پہلے ویڈیو گیت’’اللہ جانے‘‘کی شوٹنگ مکمل کر لی ہے جسے وہ عیدالضحی کے بعد ریلز کرینگی۔ ان کا کہنا تھا کہ گیت کی شوٹنگ لاہور کے خوبصورت مقامات پر کی گئی ہے۔منواسسٹرز نے بتایا کہ اس گیت کی شاعری ساجی علی کی ہے جبکہ موسیقی کامران اختر نے ترتیب دی ہے

اور امید ہے کہ ہماری یہ کاوش اچھی موسیقی سننے والوں کو ضرور پسند آئے گی۔

مزید : کلچر