سٹاک مارکیٹ 3روز کیلئے بند رہے گی

سٹاک مارکیٹ 3روز کیلئے بند رہے گی

کراچی(اے پی پی )ملک بھر کی تمام سٹاک ایکسچینجزگارنٹیز لمیٹڈ آج پیر کے دن سے آئندہ 3روز کیلئے بند رہیں گی اور حصص کی خرید و فروخت سمیت لین دین کا کوئی کاروبار نہیں ہو گا ۔ سٹاک ایکسچینجز گارنٹیز لمیٹڈ کے ذرائع نے بتایاکہ چونکہ 11ستمبربروز اتوارکو ہفتہ وار تعطیل ہے اور 12ستمبر بروز پیرسے لے کر14ستمبر بروزبدھ تک عام تعطیلات کا اعلان کیاگیاہے

لہٰذا اب سٹاک ایکسچینجز15ستمبر بروز جمعرات کو دوبارہ کھلیں گی اور حصص کا لین دین کیا جائے گا ۔

fd/skr/msb 1255

مزید : کامرس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...