فیروز پور روڈ کی ملحقہ 48مارکیٹیں چار روز بند رہیں گی

فیروز پور روڈ کی ملحقہ 48مارکیٹیں چار روز بند رہیں گی

لاہور(پ ر) انجمن تاجران فیروز پور روڈ بورڈکے صدر چوہدری محبوب علی سرکی سینئر نائب صدر میاں ادریس نائب صدر چوہدری خادم حسین جنرل سیکٹری طاہر محمود بھٹی نے مشترکہ طور پر اعلان کیا ہے کہ عید الاضحیٰ کے پُر مسرت موقع پر 13ستمبر16 فیروز پور روڈ کی تمام مارکیٹیں بند رہینگی۔آل پاکستان ماربل انڈسٹریز گرینائٹ ایسو سی ایشن کے چیئرمین چوہدری محبوب علی سرکی نے عیدالاضحیٰ کے پُر مسرت موقع پر پاکستان بھر کی تمام ماربل فیکٹریاں شوروم13ستمبر سے 17ستمبر بروز ہفتہ تک بند رہینگی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...