سمن آباد ، 40سالہ شخص پرُ اسرار طور پر لاپتہ ہو گیا

سمن آباد ، 40سالہ شخص پرُ اسرار طور پر لاپتہ ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(وقائع نگار) سمن آباد کے علاقہ سے 40سالہ شخص پرُ اسرار طور پر لاپتہ ہو گیا ،پولیس نے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔پولیس کے مطابق 40سالہ رحمت حسین فیصل آباد کا رہائشی اور اپنی بہن سے ملنے آیا تھا ، 9ستمبر کو جمعہ کی نماز کے بعد اچانک پرُ اسرار طور پر لاپتہ ہو گیا ہے ۔پولیس نے اس حوالے سے درخواست موصول ہونے پر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

مزید :

علاقائی -