گوجرانوالہ میں دہشتگردوں کیخلاف کومبنگ آپریشن تیز، متعدد گرفتار

گوجرانوالہ میں دہشتگردوں کیخلاف کومبنگ آپریشن تیز، متعدد گرفتار

گوجرانوالہ (بیورو رپورٹ) گوجرانوالہ سمیت ڈویژن بھر میں دہشتگردوں کیخلاف کومبنگ آپریشن میں مزید تیزی آگئی ہے مختلف ٹھکانوں پر قانون نافذ کرنیوالے اداروں اور پولیس نے چھاپے مار کر متعدد افراد کو حراست میں لیا ہے جبکہ عید سے قبل مزید گرفتاریاں عمل میں لائی جارہی ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ اس آپریشن سے دہشتگردوں کی کمر توڑنے میں مدد ملی ہے اور ان کے سہولت کار بھی قانون کی گرفت میں آرہے ہیں اسی طرح کئی ملزمان بھی قانون کی گرفت میں آئے ہیں جن کے سر کی قیمت مقرر کر کھی ہے۔

جن کے سروں کی قیمت حکومت نے مقرر کررکھی تھی۔

کومبنگ آپریشن

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...