اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی کے چھوٹے بھائی یاسر افتخار انتقال کر گئے

اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی کے چھوٹے بھائی یاسر افتخار انتقال کر گئے

لاہور(اے پی پی )اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصاف علی کے چھوٹے بھائی یاسر افتخار اتوار کے روز انتقال کر گئے۔ان کی نماز جنازہ (آج)سوموار کی صبح 10بجے ان کی رہائشگاہ 77ایل سٹریٹ نمبر150فیز ون ڈی ایچ اے لاہور پر ادا کی جائیگی۔

مزید : صفحہ اول