قومی کرکٹ ٹیم 20 ستمبر کو متحدہ عرب امارات کیلئے رورانہ ہوگی

قومی کرکٹ ٹیم 20 ستمبر کو متحدہ عرب امارات کیلئے رورانہ ہوگی

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم 20 ستمبر کو متحدہ عرب امارات کیلئے رورانہ ہوگی۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی، 3 ون ڈے اور 3 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل طویل سیریز ہوگی جس کا آغاز 23 ستمبر کو ٹی ٹوئنٹی سے ہوگا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...