چوہدری رحمت علی ممیوریل فٹبال ٹورنامنٹ کا پری کوارٹر فائنل مرحلہ آج میونسپل سٹیڈیم میں اختتام پذیر ہوگا

چوہدری رحمت علی ممیوریل فٹبال ٹورنامنٹ کا پری کوارٹر فائنل مرحلہ آج میونسپل ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app



اسلام آباد (این این آئی)راولپنڈی ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جاری چوہدری رحمت علی ممیوریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا پری کوارٹر فائنل مرحلہ (آج) پیر کو میونسپل سٹیڈیم میں اختتام پذیر ہوگا۔
سیکرٹری اطلاعات محمد اجمل کے مطابق ٹورنامنٹ میں راولپنڈی کی بہترین 24 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں جن کو چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل مقابلے عید کے بعد شروع ہونگے۔