کپتان اظہر علی دورہ انگلینڈ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے،میڈیا سے گفتگو کئے بغیر گھر روانہ

کپتان اظہر علی دورہ انگلینڈ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے،میڈیا سے گفتگو کئے بغیر ...

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان قومی کرکٹ کے کپتان اظہر علی غیر ملکی پرواز سے لاہور پہنچے۔ اظہر علی میڈیا سے گفتگو کئے بغیر گھر روانہ ہو گئے۔ ون ڈے میں ان کی کی کار کر دگی ناقص رہی۔ جس کے بعد کپتانی کے حوالے سے ان پر بہت سے سوال اٹھے ہیں تاہم اظہر علی کو کپتانی سے ہٹانے کے بارے میں کو ئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی