ایرانی سکیورٹی فورسز کا پاکستانی سرحد کے قریب 4 عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

ایرانی سکیورٹی فورسز کا پاکستانی سرحد کے قریب 4 عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا ...

تہران( اے این این ) ایرانی سیکورٹی فورسز نے پاکستان سے ملحقہ علاقے میں چار عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کادعویٰ کیا ہے۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ میں حکام کے حوالے سے کہا گیا کہ پاکستان کے ساتھ مشرقی سرحد پر پاسداران انقلاب کے اہلکاروں کی عسکریت پسندوں سے جھڑپ ہوئی جس میں جیش العدل نامی تنظیم کے چار عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا گیا۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...