شہبازشریف کا اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصاف کے بھائی کے انتقال پراظہار تعزیت

شہبازشریف کا اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصاف کے بھائی کے انتقال پراظہار ...

لاہور (جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصاف کے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے ۔وزیراعلی نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی روح کواپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔وزیر اعلی نے کہا کہ اشتراوصاف کے بھائی کے انتقال پر دلی دکھ ہوا ہے ۔

اظہار تعزیت

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...