شانگلہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال الپوری میں عیدالاضحی کے تعطیلات میں ایمرجنسیکھلی رہے گی

شانگلہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال الپوری میں عیدالاضحی کے تعطیلات میں ...

الپوری(ڈسڑ کٹ رپورٹر)شانگلہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال الپوری میں عیدالاضحی کے تعطیلات میں ایمرجنسی،لیبارٹری،لیبر روم ،ایکسرے کھلا رہے گی،خصوصی طور پر سٹاف،ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل کی ڈیوٹیاں لگائی گئی ہے،میڈیکل پسرٹینڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال الپوری ڈاکٹر احسان اللہ۔ عیدالاضحیٰ کے تین روزپیر،منگل اور بدبھ کے تعطیلات میں معمول کی او پی ڈی بند رہے گی ۔تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں ،ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل موجود رہیں گے اور ایمرجنسی سروس میں ایکسرے،لیبارٹری اور لیبرروم کے ساتھ ساتھ دو ایمبولنس کو الرٹ کر دیا ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...