الشیخ سید عبد البصیر مدنی عید الاضحی کا نما ز رستم میں ادا کرینگے
رستم(نمائندہ پاکستان) الشیخ سید عبد البصیر مدنی عید الاضحی کا نما ز رستم میں ادا کر ینگے ، پریس سیکرٹری ابو عمیر عتیق الرحمان خاکسار کے مطابق نماز عید الا ضحی دارا لعلوم تعلیم القرآن مردان روڈ نواں کلی رستم میں7 بجے شیخ سید عبد البصیر مدنی ادا کرینگے وقت کی پابندی لازمی ہے تمام اہل رستم سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے نیز ابو عمیر عتیق الرحمان خاکسار نے کہا کہ قربانی کی کھالیں بھی دارالعلوم تعلیم القرآن نواں کلی رستم کے دیکر ثواب دارین حاصل کریں۔