بٹ خیلہ نہر میں ایک اور بچہ ڈوب کر جاں بحق

بٹ خیلہ نہر میں ایک اور بچہ ڈوب کر جاں بحق

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ میں نہرنے ایک اوربچہ کونگل لیانعش کونکالنے کیلئے نہراپرسوات کے پانی کوبندکردیاالخدمت فاؤنڈیشن اورسول ڈیفنس کے رضاکارموقع پرپہنچ نعش کونہرسے نکال دیاگیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مالاکنڈایجنسی کے صدرمقام بٹ خیلہ محلہ شاہین گلی کاایک چودہ سالہ بچہ فوادخان ولدشفیق خان نہربٹ خیلہ میں نہاررہاتھاکہ اچانگ نہرکے موجو ں نے اپنے لپیٹ میں لیکرڈوب کرلاپتہ ہوگئے اطلاع ملتے ہی مالاکنڈلیویز فورس الخدمت فاؤنڈیشن اورسول ڈیفینس کے رضاکارموقع پرپہنچ کرنعشن کونہرسے نکالنے کیلئے امدادی مہم شروع کردی جبکہ محکمہ ایرگیشن مالاکنڈنے پانی کونعش نکالنے کیلئے عارضی طورپربندکرکے نعش کونہرسے نکال کرورثاء کے حوالے کردیا

مزید : پشاورصفحہ آخر