کراچی بلیوز کی آخری لیگ مقابلے میں اسلام آباد کیخلاف ٹیم میں 3 تبدیلیاں

کراچی بلیوز کی آخری لیگ مقابلے میں اسلام آباد کیخلاف ٹیم میں 3 تبدیلیاں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خصوصی رپورٹر)قومی ٹوئنٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ میں کراچی بلیوز نے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کی وجہ سے آخری لیگ مقابلے میں اسلام آباد کے خلاف ٹیم میں تین تبدیلیاں (بقیہ نمبر12صفحہ12پر )
کی ٹیم ذرائع کے مطابق تبدیلیوں کا مقصد ٹیم کے ہمراہ موجود نئے کرکٹرز کو تجربہ دیناتھا اسلام آباد کے خلاف فواد عالم ،خرم منظور او ررومان رئیس کی جگہ نئے کرکٹرز کو موقع دیا گیا ۔