کراچی بلیوز کے خرم منظور کے والد انتقال کرگئے
ملتان (خصوصی رپورٹر)کراچی بلیوز کے رکن خرم منظور کے والد انتقال کرگئے جس کی وجہ سے خرم منظور کراچی روانہ ہوگئے گذشتہ روز ملتان میں جاری میں قومی ٹوئنٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )
میں خرم منظور والد کی تدفین کی وجہ سے کراچی کے اسلام آباد کے خلاف ہونیوالے میچ میں شرکت نہیں کرسکے ٹیم ذرائع کے مطابق خرم منظور سیمی فائنل میں کراچی کی نمائندگی کریں گے ۔