شائقین کا سٹارز سے آٹوگراف،سیلفیاں بنوانے کیلئے ٹیموں کے ہوٹلوں کا رخ

شائقین کا سٹارز سے آٹوگراف،سیلفیاں بنوانے کیلئے ٹیموں کے ہوٹلوں کا رخ

ملتان (خصوصی رپورٹر)شائقین سٹارز سے آٹو گراف اور سیلفیاں بنوانے کے لیے ٹیموں کے ہوٹلوں کا رخ کرتے رہے جہاں پر سٹارز کرکٹرز کے ساتھ تصاویر بنوائی اور آٹوگراف حاصل کیے ٹوئنٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ ملتان راونڈ میں (بقیہ نمبر6صفحہ12پر )

شرکت کرنیوالی آٹھ میں شامل سٹارز کے فین ٹیموں کے قیام والے ہوٹلوں میں پہنچ کر اپنے پسندیدہ کرکٹرز کے ملاقات کررہے ہیں سٹارز کرکٹرز بچوں کے ساتھ سہلفیاں بنوانے اور آٹو گراف دے رہے ہیں ۔کامران اکمل ،عمر اکمل ،انور علی ،احمد شہزاد ،جنید خان سمیت سے شائقین زیادہ ملاقات کررہے ہیں سٹارز کرکٹرز نے میچ نہ ہونیوالے ایام میں ملتان کے مختلف تاریخی مقامات کی بھی سیر کی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...