لیگ راؤنڈ میچز کا اختتام،سیمی فائنل لائن اپ میں پشاور کی ٹاپ پوزیشن

لیگ راؤنڈ میچز کا اختتام،سیمی فائنل لائن اپ میں پشاور کی ٹاپ پوزیشن

ملتان (خصوصی رپورٹر)قومی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں لیگ راونڈ میچز کے اختتام پر سیمی فائنل لائن اپ میں پشاور بہتر رن ریٹ پر 10پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن موجود ،لاہور وائٹس بھی 10پوائنٹس اور x0.700اوسط کے ساتھ(بقیہ نمبر7صفحہ12پر )

دوسری پوزیشن کراچی وائٹس 10پوائنٹس کے ساتھ x0.580کے ساتھ تیسری جبکہ کراچی بلیوز چوتھی پوزیشن کے ساتھ موجود ہے سیمی فائنل میں ٹا پ ٹیم تیسری پوزیشن کے ساتھ جبکہ دوسری او ر چوتھی پوزیشن والی ٹیموں کے درمیان سیمی فائنل کھیلاجائے گا دونوں سیمی فائنل 15جبکہ فائنل 16ستمبر کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلاجائے گا ۔

سیمی فائنل

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...