پنجم،ہشتم،نہم اور دہم کے امتحانات پر ناقص نتائج پر کارروائی
ملتان( سٹاف رپورٹر)پنجم ‘ہشتم ‘نہم اور دہم کے سالانہ امتحانات 2016کے ناقص نتائج پر کارروائی کے لئے ڈی پی آئی سیکنڈری پنجاب نے صوبے کے تمام اضلاع کے ڈی ای اوز سیکنڈری کو گریڈ 19‘20کے سکولز سربراہان کے بارے میں کوائف دینے کا حکم دے دیاہے ‘ اس حوالے سے پر(بقیہ نمبر25صفحہ12پر )
وفارما جاری کر دیا گیا ہے جس میں پنجم ‘ہشتم ‘نہم اور دہم کے سالانہ امتحانات 2016کے نتائج اور سربراہان کے اس ادارے میں قیام اور ریٹائرمنٹ کی عمردرج کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔