انٹر میڈیٹ کے رزلٹ کی تیاری ،تعلیمی بورڈ ملتان میں اتوار کو بھی عملہ کام میں مصروف

انٹر میڈیٹ کے رزلٹ کی تیاری ،تعلیمی بورڈ ملتان میں اتوار کو بھی عملہ کام میں ...

ملتان( سٹاف رپورٹر) انٹر میڈیٹ کے رزلٹ کی تیاری کے سلسلے میں تعلیمی بورڈملتان میں اتوار کو بھی عملہ کام میں مصروف رہا‘کنٹرولر امتحانات پروفیسر حیدر گردیزی کے مطابق 17ستمبر کو رزلٹ کی تقریب ہے ‘ دن کم ہیں ‘ا س لئے اتوار کو(بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

چھٹی کے روز بھی کام کرنا پڑا ‘ انہوں نے مزید بتایا کہ انٹر میڈیٹ کے رزلٹ کے سلسلے میں جانچ پڑتال کی جارہی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...