وزارت پانی و بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو عیدکے موقع پر کم سے کم لوڈشیڈنگ کرنے کی ہدایت

وزارت پانی و بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو عیدکے موقع پر کم سے کم لوڈشیڈنگ ...

ملتان( سٹاف رپورٹر)وزارت پانی و بجلی نے تقسیم کار کمپنیوں کو عید الاضحیٰ کے موقع پر کم سے کم لوڈشیڈنگ کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں‘ اس سے قبل عید پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایات سامنے آئی تھیں ‘ واضح رہے کہ وزارت پانی وبجلی (بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

کے اعلان کے باوجود عید پرطویل لوڈشیڈنگ کی جاتی ہے ‘دیہات کے صارفین کو عید پر بھی ریلیف نہیں ملتا ‘ گھنٹوں لوڈشیڈنگ کی جاتی ہے ۔

کم لوڈشیڈنگ ہدایت

مزید : ملتان صفحہ آخر