یوریا کھاد کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

یوریا کھاد کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر)محکمہ پنجاب زراعت نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرمیں یوریاکھادکے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کاحکم دیا جس میں ایسے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی جومحکمہ زراعت کے متعددافسران کی حصہ داری سے ذخیرہ اندوزی کررہے ہیں محکمہ زراعت پنجاب نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے لیے ضلعی(بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

حکومتوں کی نگرانی میں ہرسطح پراسسٹنٹ کمشنرزاورپرائس کنٹرول مجسٹریٹس پرمشتمل کمیٹیاں بنانے کی ہدایت کی ۔

حکم

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...