عید کی آمد ‘ گوشت بنانے کے اوزاروں کی فروخت کے سٹال سج گئے
ملتان ( سپیشل رپورٹر) عید الاضحی کے قریب آتے ہی گوشت بنانے میں استعمال ہونے والے اوزاروں جن میں چھری ،کانٹے ،بخدے ،کھوڑی سمیت دیگر کی خریداری میں غیر معمولی طو(بقیہ نمبر14صفحہ12پر )
ر
پر اضافہ ہوگیا ہے اس ضمن میں عید الاضحی کے قریب آتے ہی شہر میں جگہ جگہ گوشت بنانے کے اوزاروں کی فروخت کے سٹال سج گئے ہیں۔