سرکاری ہسپتالوں کے ایمرجنسی وارڈ عید کے تینوں ایام24گھنٹے کھلے رہینگے

سرکاری ہسپتالوں کے ایمرجنسی وارڈ عید کے تینوں ایام24گھنٹے کھلے رہینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نمائندہ پاکستان) عید کے 3دن کے دوران سرکار ی ہسپتالوں کے ایمرجنسی وارڈ 24گھنٹے کھلے رہیں گے۔ اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ محکمہ صحت کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس کے تحت نشتر ہسپتال،سول ہسپتال،چلڈرن کمپلیکس اور کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ عید کے 3دن کھلے رہیں گے۔