دوسری اور تیسری عید سپیشل ٹرینیں ملتان پہنچ گئیں

دوسری اور تیسری عید سپیشل ٹرینیں ملتان پہنچ گئیں

ملتان(جنرل رپورٹر) کوئٹہ سے چلنے والی دوسری عید سپیشل ٹرین صبح5بج کر20منٹ پر جبکہ تیسری ٹرین گزشتہ رات2بج کر30منٹ پر ملتان پہنچ گئی دوسری عید سپیشل ٹرین نے 5 منٹ سٹاپ کرنے کے بعد خانیوال‘ ساہیوال‘ اوکاڑہ‘ رائے ونڈ‘ لاہور‘ گوجرانوالہ‘ وزیر آباد‘ لالہٰ موسی‘ جہلم کے راستے(بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

شام7;30منٹ پر راولپنڈی پہنچ کر اپنا سفر ختم کردیا چوتھی عید سپیشل ٹرین آج راولپنڈی سے لاہور جبکہ پانچویں لاہور سے راولپنڈی کے لئے روانہ ہونگی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...