عیدالاضحی پر 60سے زائد کالعدم تنظیموں پر قربانی کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد

عیدالاضحی پر 60سے زائد کالعدم تنظیموں پر قربانی کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی ...

ٹھٹھہ صادق آباد ( نمائندہ پاکستان) عیدالضحیٰ کی آمد کے پیش نظر گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی وزارت داخلہ اورپنجاب حکومت کی طرف سے پنجاب بھر میں 60سے زائد کالعدم تنظیموں پر قربانی کے جانوروں کی کھالیں اکٹھی کرنے یاکھالیں چھیننے پر پابندی عائد کر گئی ہے،جبکہ (بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

محکمہ پولیس متعلقہ اداروں کو احکامات پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

قربانی

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...